قومی کرکٹر رضااللہ کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال، پاکستان زندہ باد کے نعرے
15 ستمبر 2026
ڈھول کی تھاپ پر رضا اللہ کو گھر لے جایا گیا اور خصوصی تقریب بھی منعقد کی گئی ۔ تقریب سے خطاب میں رضا اللہ کا کہنا تھا یہ کامیابی پورےمردان اورپاکستان کی کامیابی ہے ۔ آئندہ قومی ٹیم کے لیے اس سے بڑھ کر کھیلوں گا۔