ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے 6 بدنصیب بیٹسمین جو اپنی ٹیم کی وجہ سے سنچری مکمل نہ کر سکے
16 ستمبر 2026
ان اننگز کی خاص بات یہی ہے کہ کھلاڑی آؤٹ ہوئے بغیر بھی سنچری مکمل نہ کرسکے اور 99 ناٹ آؤٹ کا ایسا ریکارڈ بنا گئے جسے شاید وہ خود بھی اپنی سنچریوں سے زیادہ کبھی نہیں بھول پائیں گے۔