سینئر صحافی شوکت ڈار انتقال کرگئے، عطاء اللہ تارڑ کا اظہار افسوس
16 ستمبر 2026
عطاء اللہ تارڑ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار اہل خانہ سمیت تمام لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل عطا فرمائے۔