رواں سال حکومت اخراجات کیسے پورے کرے گی، یہ ناممکن ہے، شاہد خاقان عباسی
14 جون 2026
بالادستی کے بغیر سرمایہ کاری ممکن نہیں ہوگی، ملک میں سرمایہ کاری کے لیے اعتماد کی فضا بحال کرنا ہوگی، آئینی اداروں اور سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری اہم ہے، معیشت کی بہتری کے لیے حکمرانی کے انداز کو بدلنا ہو گا،