پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں حیدرآباد کو شکست، پلے آف کیلئے کوالیفائی
24 اپریل 2026
جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 81 رنز کا ہدف با آسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر 7 ویں اوور میں پورا کرلیا۔نوجوان بیٹر محسن ریاض نے 42 رنز کی اننگز کھیلی۔ سمیر منہاس 27 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔