ایبٹ آباد: NCCIA کارروائی، چائلڈ پورنوگرافی کا ملزم گرفتار
1 جنوری 2026
ہری پور:(نیوزڈیسک)نیشنل سائبرکرایم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ این سی سی آئی اے سے جاری اعلامیے کے مطابق این سی ایم ای سی کی سائبر ٹپ لائن پر کارروائی گئی اور ملزم وقاص احمد کو ہری پور سے گرفتار۔۔۔