کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب خودکش حملے کا کیس، ملزم عدالت میں پیش
3 جنوری 2026
کراچی میں اکتوبر 2024 میں ایئرپورٹ سگنل کے قریب خودکش حملے میں دہشت گردوں کی فنڈنگ کے کیس میں جیل حکام نے ملزم سعید کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کردیا۔ ضمانت پر رہا شریک ملزم نجی بینک کے منیجر بلال کو بھی عدالت میں پیش کیا گیا، آج عدالت نے دونوں ملزمان پر۔۔۔