ملکی مجموعی قرضہ 81 ہزار ارب سے متجاوز، سینیٹ قائمہ کمیٹی نے گورنر اسٹیٹ بینک کو طلب کرلیا
2 اپریل 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال سے متعلق تشویشناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں، جن کے مطابق پاکستان کا مجموعی قرضہ 81 ہزار ارب روپے سے بڑھ چکا ہے، جس کا بوجھ بالآخر ہر شہری پر بھی پڑ رہا ہے۔ اجلاس کے دوران اقتصادی امور۔۔۔