دفاعی اتحاد کاغذی شیر، ٹرمپ کا امریکا کو نیٹو سے نکالنے پر سنجیدگی سے غور
1 اپریل 2026
واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں امریکا کو نیٹو سے نکالنے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہوں۔امریکی صدر نے برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف سے گفتگو کرتے ہوئے دفاعی اتحاد کو کاغذی شیر قرار دے دیا۔ٹرمپ نے کہا کہ میں سنجیدگی سے اس پر غور کر رہا ہوں کہ امریکا۔۔۔