وزیراعظم نے پاکستان ریلویز کو کرایوں میں اضافے سے روک دیا، حنیف عباسی
3 اپریل 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ تمام مسافر اور مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ مسافر ٹرینوں میں اکانومی اور اے سی کلاسز جبکہ فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں بھی کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیرِ اعظم کی ہدایت پر 30 جون تک 6 ارب روپے کا اضافی۔۔۔