آزادکشمیرمیں نشستوں کاتنازع،وفاقی حکومت نے 12 نشستیں مکمل ختم کرنے کی تجویز مسترد کر دی
2 جون 2026
اسلام آباد(طارق سمیر)آزاد کشمیر میں نشستوں کے تنازع پر وفاق اور مقامی فریقین کے درمیان مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں وفاقی حکومت نے مہاجرین کی 12 نشستیں مکمل ختم کرنے کے بجائے ان میں 3 نشستیں کم کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی۔۔۔