عامر اعوان قتل کیس، ملزمان کو اسلحہ اسلام آباد میں ملا، تحقیقات میں اہم پیشرفت
1 اپریل 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک) معروف تاجرعامر اعوان کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پولیس ذرائع کے مطابق قتل میں ملوث ملزمان کو اسلحہ اسلام آباد میں فراہم کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واردات کے بعد ملزمان اسلحہ اسلام آباد میں ہی چھپا کر فرار ہوگئے تھے۔ چھپائے گئے اسلحہ کی جگہ۔۔۔