عدالتی اصلاحات کا جائزہ اجلاس، چیف جسٹس پاکستان نے بہتر کیس مینجمنٹ کو سراہا
31 مارچ 2026
اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) عدالتی اصلاحات پر پیشرفت بارے جائزہ اجلاس ہوا، چیف جسٹس پاکستان نے مقدمات نمٹانے کی اعلیٰ شرح اور بہتر کیس مینجمنٹ کو سراہا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت عدالتی اصلاحات پر پیش رفت کا دسواں جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں ریفارم ایکشن پلان کے تحت ماہانہ کارکردگی، عدالتی۔۔۔