چیئرمین پی ٹی آئی کا واٹس ایپ نمبر ہیک ہوگیا، ہیکرز کی جانب سے رقم کی درخواستیں
31 مارچ 2026
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی کا واٹس ایپ نمبر ہیک کرلیا گیا، جبکہ ہیکرز کی جانب سے رقم کی درخواستیں کی جا رہی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے ایکس پر بیان میں بتایا کہ ان کا واٹس ایپ نمبر آج صبح تقریباً 11 بجے ہیک کر لیا گیا ہے۔۔۔