جعلی پنشن اسکینڈل، نیب کی بڑی کامیابی، 8 ملزمان کی 900ملین سے زائد کی پلی بارگین
31 مارچ 2026
کراچی (نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو کو حیدرآباد کے جعلی پنشن اسکینڈل میں ایک اور بڑی کامیابی مل گئی ہے ، آٹھ ملزمان نے900 ملین روپے کی پلی بارگین کرلی جبکہ اربوں روپے مالیت کی زرعی زمین بھی سرنڈر کردی، گزشتہ ماہ مرحوم افسر کی بیوہ نے بھی ڈھائی ارب روپے کی پلی بارگین کی تھی۔ تفصیلات۔۔۔