قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے، وزیر داخلہ
1 اپریل 2026
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی خیبرپختونخوا میں فتنۃ الخوارج کے خلاف 2 کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کی ستائش کرتے ہوئے 13 خوارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فتنۃ الخوارج کے 13 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی۔۔۔