پنجاب: 20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
25 مارچ 2026
لاہور: (نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب حکومت نے زرعی ترقی کے لیے بڑے اقدامات کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت اب تک 20 ہزار سے زائد گرین ٹریکٹرز کاشتکاروں میں تقسیم کیے جا چکے ہیں جبکہ مزید 10 ہزار ٹریکٹرز کی فراہمی کا عمل بھی شروع کر دیا گیا۔۔۔