کینی شا فرانسس اور روی موہن میں علیحدگی؟ سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں
16 مئی 2026
کینی شا فرانسس کو اس وقت سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا، خصوصاً آرتی کے حامیوں کی جانب سے، تاہم انہوں نے بارہا اس الزام کو مسترد کیا کہ وہ کسی بھی ازدواجی تنازع کا حصہ رہی ہیں۔