افغانستان 6.3 شدت کے زلزلے سے لرزاٹھا
3 نومبر 2025
افغانستان 6.3 شدت کے زلزلے سے لرزاٹھا ، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 150 زخمی ہوگئے، مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا، زلزلے کے جھٹکے پاکستان ،بھارت ، ترکمانستان، تاجکستان، ازبکستان اور ایران میں بھی محسوس کئے گئے- زلزلےکے جھٹکے افغانستان کے شہر مزار شریف سمیت دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے۔۔۔