خیبرپختونخوا کی مختلف جامعات میں طالبات کیلئے آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ونٹر انٹرنشپ پروگرام جاری
25 جنوری 2026
پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کی مختلف جامعات میں زیر تعلیم طالبات کے لیے آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ونٹر انٹرنشپ پروگرام کامیابی سے جاری ہے، جس کا مقصد نوجوان نسل کی تربیت، قومی جذبہ بیدار کرنا اور دفاعی شعبے سے متعلق عملی آگاہی فراہم کرنا ہے۔ انٹرنشپ پروگرام کے تحت طالبات نے سپیشل سروسز۔۔۔