معروف طبیب حکیم محمدسعید کی 27ویں برسی آج منائی جارہی ہے
17 اکتوبر 2025
سابق گورنر سندھ ،معروف طبیب حکیم محمد سعید کی 27 ویں برسی آج منائی جارہی ہے- انسان دوست شخصیت حکیم سعید 20 جنوری 1920 کو دہلی میں پیدا ہوئے، حکیم سعید تقسیم ہند کے بعد 1948 میں ہجرت کر کے کراچی آگئے تھے، انہوں نے حکمت اور طب پر 200 سے زائد کتابیں تحریر کیں-ان۔۔۔