ٹرمپ کی دوسری ٹرم احمقانہ ہے، حنا ربانی کھر کا اظہار خیال
23 جنوری 2026
لاہور: (نیوز ڈیسک) تھنک فیسٹ 2026 کا باقاعدہ آغاز آج الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں ہو گیا۔ افتتاحی سیشن میں پاکستان امریکہ اور چین کے درمیان تعلقات کے حوالے سے گفتگو کرتے سابق وزیرِ مملکت حنا ربانی کھر کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کی دوسری ٹرم احمقانہ ہے، امریکہ اپنے پرانے اصول توڑ رہا ہے۔۔۔۔