سندھ حکومت کا طالبات اورملازم پیشہ خواتین کو پنک اسکوٹیز فراہم کرنیکا فیصلہ
23 ستمبر 2025
صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس ہواجس میں سندھ حکومت کی جانب سے رواں ہفتے کے دوران پنک اسکوٹیز خواتین کو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے- سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسدضامن،سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی ایم ڈی کنول بھٹوسمیت دیگر افسران نے اجلاس کی شرکت کی-اس موقع پر صوبائی وزیر۔۔۔