مراد سعید کی خالی نشست، پی ٹی آئی نے عرفان سلیم کو امیدوار نامزد کر دیا
6 اپریل 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ کی خالی نشست کے لیے عرفان سلیم کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ یہ نشست مراد سعید کی نااہلی کے بعد خالی ہوئی تھی، پارٹی کے پارلیمانی بورڈ نے مختلف ناموں پر غور کے بعد عرفان سلیم کے نام کی منظوری دی۔ پی ٹی۔۔۔