مراد سعید کی خالی نشست پر الیکشن شیڈول جاری، پولنگ 23 اپریل کو ہوگی
2 اپریل 2026
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے نااہل سینیٹر مراد سعید کی خالی نشست پر الیکشن شیڈول جاری کر دیا، پولنگ 23 اپریل کو خیبر پختونخواہ اسمبلی میں ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مراد سعید کی خالی ہونے والی خالی نشست پر ریٹرننگ افیسر کی جانب سے پبلک نوٹس۔۔۔