وفاقی حکومت کا براہراست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 55 فیصد کمی کا اعتراف
2 اپریل 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ خطے کی صورت حال کی وجہ سے غیرملکی سرمایہ کاری میں 55 فیصد کمی آئی ہے۔ نجی چینل کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر انچارج برائے وزیر اعظم آفس نے ملکی معاشی صورتحال کی تفصیلات ایوان میں پیش کیں۔ ان تفصیلات میں وفاقی حکومت کا۔۔۔