پیٹرولیم گرانی، 1ماہ میں اشیاءوخدمات 12.14 فیصد تک مہنگی ہوگئیں: سرکاری دستاویز
2 اپریل 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوگیا۔دستاویز کے مطابق ایک ماہ میں ملک میں ہرقسم کی ٹرانسپورٹ 12.14 فیصد تک مہنگی ہوگئی، گاڑیوں کی مکینیکل سروسز ماہانہ 1.29 فیصد اور سالانہ 8.92 فیصد مہنگی ہوگئیں۔ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرولیم قیمتیں بڑھنے سے ایک ماہ میں۔۔۔