ناشپا بلاک، تیل و گیس کےمیگا ذخائر کی دریافت، وزیراعظم کی مبارکباد
1 جنوری 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم ڈویژن کے امور پر اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پیٹرولیم اور گیس سیکٹر کے روڈمیپ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو آگاہ کیا گیا کہ او جی ڈی سی ایل نے کوہاٹ کے علاقے میں واقع ناشپا بلاک میں تیل اور گیس کے۔۔۔