گلاسگو: مصروف ترین ریلوے اسٹیشن میں آگ لگ گئی، ٹرین سروس معطل
9 مارچ 2026
اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو کے مصروف ترین ریلوے اسٹیشن گلاسگو سینٹرل اسٹیشن کے قریب شدید آگ لگنے کے باعث اسٹیشن کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق یونین اسٹریٹ پر واقع ایک ویپ شاپ میں آگ لگنے کے بعد چار منزلہ عمارت میں آگ تیزی سے پھیل۔۔۔