پاکستان ہمارا سچا اور کھرا اتحادی ملک ہے، ترک صدر اردوان
21 دسمبر 2025
صدرِ جمہوریہ ترکیہ رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ 2028 کے لیے ہمارا ہدف ہے کہ دفاعی اور ہوابازی کی برآمدات میں 11 ارب ڈالر تک پہنچ کر دنیا کے اولین دس ممالک میں شامل ہوں۔ ترک صدر نے کہا کہ آج دنیا میں صرف دس ممالک ایسے ہیں جو اپنے جنگی بحری جہاز خود۔۔۔