لبنان اور اردن کی فضائی حدود کھل گئیں
2 مارچ 2026
لبنان اور اردن کی فضائی حدود کھل گئیں، جبکہ 8 ممالک کی فضائی حدود تیسرے دن بھی بند رہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق مشرق وسطیٰ بحران کے باعث 3 دن میں 10 ہزار پروازیں متاثر ہوئی ہیں، آج بھی پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی 174 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ پاکستانی ایئر پورٹس سے 3 دن میں۔۔۔