اسرائیل کے پاس انٹرسیپٹرز کی کمی ہوگئی، امریکی نیوز ویب سائٹ
15 مارچ 2026
ایران کی جانب سے میزائل اور ڈرونز کے بڑھتے حملوں کے بعد اسرائیل کے پاس میزائل روکنے والے انٹرسیپٹرز تیزی سے کم ہورہے ہیں۔ امریکی نیوزویب سائٹ کے مطابق اسرائیل نے امریکا کو بتایا کہ اس کے پاس بیلسٹک میزائل انٹرسیپٹرز بہت کم رہ گئے۔ امریکا اسرائیل کی کم انٹرسیپٹر صلاحیت سے مہینوں سے آگاہ۔۔۔