ایران کی سمندری حدود میں پاکستانی ماہی گیر جاں بحق
8 مارچ 2026
ایران کی سمندری حدود میں ماہی گیری کے دوران پاکستانی ماہی گیر جاں بحق ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر نقیب اللّٰہ کاکڑ کا کہنا ہے کہ جاں بحق ماہی گیر کی شناخت طیب کے نام سے ہوئی ہے، ماہی گیر ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ساحلی علاقے کے قریب شکار میں مصروف تھا۔ نقیب۔۔۔