پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں 15 فیصد اضافہ
6 مارچ 2026
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں 15 فیصد اضافہ ہوگیا ہے، کراچی سے یومیہ اوور فلائنگ کرنے والی پروازوں کی تعداد 700 سے تجاوز کر گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی اے اے کو اوور فلائنگ کرنے والی پروازوں میں اضافے سے یومیہ 8 لاکھ ڈالر آمدنی ہوئی۔۔۔۔