بھارت نے چھیڑا تو انجام دیکھ لیا، مودی آج تک منہ چھپاتا پھر رہا ہے، گورنر سندھ
5 مارچ 2026
کراچی:گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے نمائش چورنگی پر نجی این جی او کی جانب سے منعقدہ سحری میں شرکت کی جہاں انہوں نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ملکی و عالمی صورتحال پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ آج کی آمد دیگر تمام دنوں سے افضل ہے کیونکہ ہم۔۔۔