سی ڈی اے میں پلاٹس کی مشتبہ الاٹمنٹ، قومی خزانے کو ایک ارب کے نقصان کا انکشاف
11 مارچ 2026
اسلام آ باد:سی ڈی اے میں پلاٹس کی مشتبہ الاٹمنٹ کے نتیجے میں قومی خزانے کو ایک ارب روپے کا نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس شاہدہ گل کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) میں بڑے اسکینڈل سے متعلق ڈی جی ایف آئی۔۔۔