عازمین حج کے لیے بڑی خوشخبری، پاکستان سے مبارک سفر کے لیے فلائٹ شیڈول جاری
3 مارچ 2026
عازمین حج کے لیے خوشخبری ہے کہ رواں سال حج پروازوں کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے اور پاکستان سے پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی۔ سرکاری حج اسکیم کے تحت مجموعی طور پر 468 پروازوں کے ذریعے ایک لاکھ 19 ہزار عازمین کو حجازِ مقدس پہنچایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق۔۔۔