وزیر اعظم شہباز شریف کا عمان کے سلطان ہیثم بن طارق سے ٹیلی فونک رابطہ،ایران اسرائیل کشیدگی پرتبادلہ خیال
2 مارچ 2026
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج عمان کے سلطان عزت مآب سلطان ہیثم بن طارق سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے ایران پر اسرائیل کے حملے کے تناظر میں بگڑتی ہوئی موجودہ علاقائی صورتحال، جس کی وجہ سے پورے خطے کا امن و سلامتی خطرے میں پڑ گئی، پر تبادلہء۔۔۔