سعودی عرب کی نئی قومی ایئرلائن ریاض ایئر نے پاکستان میں باقاعدہ فضائی آپریشن کا آغاز کردیا
15 اگست 2026
افتتاحی تقریب کے بعد ریاض ایئر کی پرواز آر ایکس 660 رات 9 بج کر 56 منٹ پر اسلام آباد سے ریاض کے لیے روانہ ہوگئی۔ واپسی کی پرواز میں 272 مسافر سوار تھے۔