نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں انٹرنیشنل ورکشاپ فار لیڈرشپ اینڈ اسٹیبیلٹی کے چھٹے ایڈیشن کا شاندار انعقاد
23 فروری 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں انٹرنیشنل ورکشاپ فار لیڈرشپ اینڈ اسٹیبیلٹی کے چھٹے ایڈیشن کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ یہ بین الاقوامی ورکشاپ انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹجک اسٹڈیز ریسرچ اینڈ انیلسز کے زیر اہتمام منعقد ہوئی۔ ورکشاپ میں عالمی امن، خوشحالی اور تعاون کے فروغ کے لیے 50 ممالک سے تعلق رکھنے۔۔۔