کشمیر کا تنازع اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
27 اکتوبر 2026
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری(Tariq Fazal Chaudhry) نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر 1947 کشمیری عوام کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ مسئلہ کشمیر اقوامِ متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق منصفانہ اور پُرامن طریقے سے حل ہونا چاہیے۔ یہ بات انہوں نے یوم سیاہ کشمیر کے۔۔۔