عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے: رانا ثنا اللہ
18 فروری 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نےنجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تحریک انصاف والے سیاسی بیانات دیکر بشریٰ بی بی کی ملاقاتیں۔۔۔