حکومت کا الیکٹرک بائیک پر 80 ہزار اور 3 پہیوں والی گاڑی پر 4 لاکھ روپے سبسڈی دینے کا اعلان
24 اکتوبر 2026
قومی اسمبلی(National Assembly) میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے ملک میں ماحول دوست سواریوں کے فروغ کے لیے “نئی انرجی وہیکلز پالیسی 2030-2025 پیش کر دی گئی ہے۔ اس پالیسی کے تحت عوام کو ریلیف فراہم کرنے اور الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری کی حوصلہ افزائی کے لیے دو پہیوں۔۔۔