صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف نے گلگت بلتستان جنرل الیکشن کیلئے پارلیمانی بورڈ قائم کر دیا
16 اپریل 2026
اسلام آباد، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے گلگت بلتستان کی جنرل اسمبلی کے انتخابات 2026 کے لیے امیدواروں کے انتخاب اور پارٹی ٹکٹوں(party tickets) کی منظوری کے لیے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ بورڈ اہم پارٹی رہنماؤں پر مشتمل ہوگا جو موزوں امیدواروں۔۔۔