پنجاب کے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری، پبلک ٹرانسپورٹ نظام میں بڑی توسیع
16 اپریل 2026
لاہور: پنجاب حکومت (Punjab Government) نے صوبے کے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرک بسیں متعارف کرانے کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد ماحول دوست اور جدید سفری سہولیات کو فروغ دینا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا، جس میں صوبے میں ماس ٹرانزٹ۔۔۔