پنجاب میں 18 سال سے کم عمر بچوں کی شادی نہیں ہو سکے گی: آرڈیننس منظور
13 اپریل 2026
قائمہ کمیٹی لوکل گورنمنٹ پنجاب اسمبلی (punjab assembly)نے کم عمری میں شادی پر پابندی کا آرڈیننس منظور کر لیا۔ قائمہ کمیٹی اجلاس کی صدارت چیئرمین کمیٹی پیر اشرف رسول نے کی۔ گورنر پنجاب سلیم حیدر پنجاب چائلڈ میرج آرڈیننس2026ء کی منظوری دے چکے ہیں۔ آرڈیننس کے متن کے مطابق پنجاب میں 18 سال سے کم۔۔۔