پاکستان کے کامیاب امن مشن پر صحافیوں کا وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو زبردست خراج تحسین
11 اپریل 2026
جدہ (نمائندہ خصوصی)بیرون ملک قائم پاکستان جرنلسٹس فورم کے نامور صحافیوں نے ایران، اسرائیل کی جنگ کی وجہ سے عالمی کشیدگی کے دوران پاکستان کی جانب سے شروع کیے گئے امن مشن پر اندرون ملک اور بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں نے فخر محسوس کیا ہے اور پاکستان کی ہمیشہ سے امن کی کاوشوں کو۔۔۔