کراچی، گرمی میں اضافے کا امکان، درجہ حرارت 37 تا 40 ڈگری سینٹی گریڈکا امکان
11 اپریل 2026
کراچی (نیوزڈیسک)سندھ اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔بحیرہ عمان کے ساحل کے قریب اینٹی سائیکلونک گردش موجود ہے جس کے باعث سمندری ہوائیں متاثر ہونے کا امکان ہے موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق بحیرہ عمان کے ساحل کے قریب اینٹی سائیکلونک گردش موجود ہے جس کے باعث سمندری۔۔۔