راولپنڈی، ڈیزل گاڑیوں کے کرایہ میں15،پیٹرول میں5 فیصد کمی کا فیصلہ
12 اپریل 2026
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد عوام کیلئے اچھی خبرآ گئی ہے ، راولپنڈی میں سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی ٹرانسپورٹرز کے ساتھ کامیاب میٹنگ ہوئی، مسافر اور مال بردار گاڑیوں کے کرائے میں 5 سے 26 فیصد تک کمی کا فیصلہ ہو گیا۔ اجلاس سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اسد عباس شیرازی۔۔۔