محنت کش اب ’مریم نواز راشن کارڈ‘ کے بغیر بھی رمضان میں دس ہزا روپے حاصل کر سکتے ہیں
3 مارچ 2026
مریم نواز راشن کارڈ نہ رکھنے والے سوشل سکیورٹی سے رجسٹرڈ محنت کش بھی ماہ رمضان میں دس ہزا روپے حاصل کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بینک آف پنجاب نے دس ہزار روپے حاصل کرنے کا طریقہ کار وضع کر دیا ہے۔ بینک آف پنجاب کی جانب سے محنت کشوں کو چھ ہندسوں پر۔۔۔